تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَلِیْدَہ

مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ کے معانیدیکھیے

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ

ye mu.nh aur maliidaये मुँह और मलीदा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ کے اردو معانی

  • اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

Urdu meaning of ye mu.nh aur maliida

  • Roman
  • Urdu

  • is laayaq nahiin, is kaam ya baat ke kaabil nahiin, yaanii is mansab aur kaam ke laayaq ya mustahiq nahii.n hai, ye haisiyat ya auqaat nahii.n hai

English meaning of ye mu.nh aur maliida

  • does not deserve this, is not capable of it

ये मुँह और मलीदा के हिंदी अर्थ

  • इसके लायक़ नहीं है, इसके लिए सक्षम नहीं है, इस काम या बात के क़ाबिल नहीं, ये हैसियत या औक़ात नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلِیْدَہ

مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone