تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا کے معانیدیکھیے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

ye merii sikshaa maan re chelaa, kadhe baaT na chaal akelaaये मेरी सिक्शा मान रे चेला, कधे बाट न चाल अकेला

ضرب المثل

Roman

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا کے اردو معانی

  • سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے
  • دور کا سفر اکیلے نہیں کرنا چاہیے

Urdu meaning of ye merii sikshaa maan re chelaa, kadhe baaT na chaal akelaa

Roman

  • safar me.n akelaa nahii.n jaana chaahi.e, ko.ii hamraahii saath lenaa chaahi.e
  • duur ka safar akele nahii.n karnaa chaahi.e

ये मेरी सिक्शा मान रे चेला, कधे बाट न चाल अकेला के हिंदी अर्थ

  • सफ़र में अकेले नहीं जाना चाहिये, कोई सहगामी साथ लेना चाहिये
  • दूर की यात्रा अकेले नहीं करनी चाहिये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone