تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا" کے متعقلہ نتائج

سِکْشا

تعلیم ، نصیحت ، تربیت ؛ سکھانا ، پڑھانا ؛ وعظ ۔

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

میری یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چاہیے

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وا سُو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا کے معانیدیکھیے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

ye merii sikshaa maan pyaaraa, saudaa kadhe na bech udhaaraaये मेरी सिक्षा मान प्यारा, साैदा कधे न बेच उधारा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا کے اردو معانی

  • میری یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چاہیے

Urdu meaning of ye merii sikshaa maan pyaaraa, saudaa kadhe na bech udhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • merii ye nasiihat yaad rakhuu pyaare udhaar kabhii nahii.n bechnaa chaahi.e

ये मेरी सिक्षा मान प्यारा, साैदा कधे न बेच उधारा के हिंदी अर्थ

  • मेरा यह सदुपदेश याद रखो प्यारे उधार कभी नहीं बेचना चाहिये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِکْشا

تعلیم ، نصیحت ، تربیت ؛ سکھانا ، پڑھانا ؛ وعظ ۔

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

میری یہ نصیحت یاد رکھو پیارے ادھار کبھی نہیں بیچنا چاہیے

سِیکھ اُسی کو دینی اچّھی جو تیری سِکشا مانے اچّھی

نصیحت اسی کو دینی اچھی جو نصیحت کو سنُے اور اس پر عمل کرے .

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وا سُو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ میری سِکشا مان پیارا، سَودا کَدھے نَہ بیچ اُدھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone