تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں کے معانیدیکھیے

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں

ye kiyaa to phir mujh se buraa ko.ii nahii.nये किया तो फिर मुझ से बुरा कोई नहीं

ضرب المثل

Roman

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں کے اردو معانی

  • تنبیہہ کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام کیا تو میں بہت بُری طرح پیش آؤں گا ، اور مجھے بہت بُرا لگے گا اور پھر میں بھی اس کے بدلہ میں ایسا ہی کرونگی.

Urdu meaning of ye kiyaa to phir mujh se buraa ko.ii nahii.n

Roman

  • tanbiihaa ke taur par kahte hai.n ki agar fulaa.n kaam kiya to me.n bahut burii tarah pesh aau.u.ngaa, aur mujhe bahut buraa lagegaa aur phir me.n bhii is ke badla me.n a.isaa karuungii.

ये किया तो फिर मुझ से बुरा कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • चेतावनी के तौर पर कहते हैं कि अगर मैंने फलां काम किया तो मैं बहुत बुरा व्यवहार करूंगा और मुझे बहुत बुरा लगेगा और फिर मैं भी बदले में वैसा ही करूंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ کیا تو پِھر مُجھ سے بُرا کوئی نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone