تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے" کے متعقلہ نتائج

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

great depth

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

ثِقْلِ بَطْن

पेट का भारीपन, अपच, बदहज्मी।।

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے کے معانیدیکھیے

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے

ye kavvaa pha.nsne kii chaal haiये कव्वा फँसने की चाल है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے کے اردو معانی

  • حماقت کی بات ہے، آفت میں مبتلا ہونے کے لچھن ہیں
  • ہوشیار اور سیانے کو دامِ فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے
  • چالاک آدمی کو اسی تدبیر سے نیچا دکھایا جا سکتا ہے، عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کر سکتے ہیں
  • کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کو فریب دینے کے وقت بولتے ہیں
  • جب کوئی گہری چالاکی کرے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of ye kavvaa pha.nsne kii chaal hai

  • Roman
  • Urdu

  • hamaaqat kii baat hai, aafat me.n mubatlaa hone ke lachchhan hai.n
  • hoshyaar aur sayaane ko daam-e-fareb me.n laane kii yahii tadbiir hai
  • chaalaak aadamii ko isii tadbiir se niichaa dikhaayaa ja saktaa hai, ayyaar ko isii tadbiir se naachaar aur giraftaar kar sakte hai.n
  • kasrat-e-hiila-o-fareb aur chaalaak ko fareb dene ke vaqt bolte hai.n
  • jab ko.ii gahirii chaalaakii kare tab kahte hai.n

ये कव्वा फँसने की चाल है के हिंदी अर्थ

  • मूर्खता की बात है, आफ़त में फँसने के लच्छन हैं
  • चालाक एवं सयाने को जाल में फँसाने के लिए यही उपाय है
  • चालाक आदमी को इसी उपाय से नीचा दिखाया जा सकता है, चालबाज़ एवं मक्कार को इसी उपाय से विवश और बंदी बना सकते हैं
  • अतियंत चालाकी एवं मक्कारी करने और चालाक व्यक्ति को ठगने एवं चकमा देने के समय बोलते हैं
  • जब कोई गहरी चालाकी करे तब कहते हैं

    विशेष कौवों के बारे में प्रसिद्ध है कि वे मुश्किल से जाल में फँसते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

great depth

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

ثِقْلِ بَطْن

पेट का भारीपन, अपच, बदहज्मी।।

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ کَوّا پَھنْسْنے کی چال ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone