تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی کے معانیدیکھیے
یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی
yeh bel ma.nDhe cha.Dhte maa'luum nahii.n hotii•यह बेल मंढे चढ़ते मा'लूम नहीं होती
ضرب المثل
یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی کے اردو معانی
- اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی
- یہ کام پورا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا، یہ مراد حاصل ہونی دشوار ہے
-
جب کوئی کام پورا ہوتا نہ دکھائی دے یا اس کی کامیابی میں کوئی شبہ ہو تب کہتے ہیں
مثال - پیغام انہیں دے کر کیا ریشہ دوانی ہو یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی (۱۹۰۵، داغ، یادگار داغ، ۱۷۴)۔ گتھی وہ الجھی تھی کہ ان کے سلجھائے نہ سلجھتی۔۔۔کسی طرح یہ بیل منڈھے چڑھتی نہ نظر آتی۔(۱۹۶۳، دلی کی شام، ۱۲۵)۔
यह बेल मंढे चढ़ते मा'लूम नहीं होती के हिंदी अर्थ
- इसका परिणाम अच्छा नहीं है और ये बात फलती-फूलती नहीं दिख रही है
- यह काम पूरा होता हुआ नहीं दिखाई देता, इसका लक्ष्य प्राप्त होना कठिन है
- जब कोई काम पूरा होता न दिखाई दे अथवा उसकी सफलता में संदेह हो तब कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی)
یِہ بیل مَنڈھے چَڑھتے مَعلوم نَہِیں ہوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔