تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار" کے متعقلہ نتائج

اِخ٘تِتام

تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر

اِخ٘تِتام پَر آنا

قریب الختم ہونا.

اِخ٘تِتامِ نِیلام

(قانون) آخری بولی کے بعد نیلامی کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار کے معانیدیکھیے

یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار

ye baate.n mat kiijiyo kadhe na tuu ai yaar, jin baato.n me.n ruus jaa saa.ii.n aur sansaarये बातें मत कीजियो कधे न तू ऐ यार, जिन बातों में रूस जा साईं और संसार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار کے اردو معانی

  • ایسی باتیں نہیں کرنی چاہییں جس میں خدا اور دنیا دونوں ناخوش ہوں

Urdu meaning of ye baate.n mat kiijiyo kadhe na tuu ai yaar, jin baato.n me.n ruus jaa saa.ii.n aur sansaar

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii baate.n nahii.n karnii chaahiye.n jis me.n Khudaa aur duniyaa dono.n naaKhush huu.n

ये बातें मत कीजियो कधे न तू ऐ यार, जिन बातों में रूस जा साईं और संसार के हिंदी अर्थ

  • ऐसी बातें नहीं करनी चाहियें जिस में ईश्वर और संसार दोनों अप्रसन्न हों

    विशेष रूस जाएँ= अप्रसन्न हो जाएँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخ٘تِتام

تمام ہونے کا عمل، خاتمہ، ختم، آخر

اِخ٘تِتام پَر آنا

قریب الختم ہونا.

اِخ٘تِتامِ نِیلام

(قانون) آخری بولی کے بعد نیلامی کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone