تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَزْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَزْداں کے معانیدیکھیے
یَزْداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پارسیوں کے ققیدے کے مطابق اچھائیوں کا کرنے والا خدا، اہرمن کی ضد
- خدا
- خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام
- قدرت کاملہ، قادر مطلق ہونے کی حالت
شعر
اور ہی وہ لوگ ہیں جن کو ہے یزداں کی تلاش
مجھ کو انسانوں کی دنیا میں ہے انساں کی تلاش
آج انساں نے بھلا ڈالے ہیں یزداں کے کرم
ہم نے تو ظلم بھی احسان ترے جانے ہیں
تخلیق کائنات کے دلچسپ جرم پر
ہنستا تو ہوگا آپ بھی یزداں کبھی کبھی
English meaning of yazdaa.n
Noun, Masculine
- God of virtues
यज़्दाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
पार्सियों के विश्वास के अनुसार अच्छाइयों का करने वाला ख़ुदा, अहरमन का विलोम
विशेष - अहरमन= पारसी धर्म में, ईश्वर का प्रतिद्वंद्वी वह राक्षस या शैतान, जो विषय-वासनाओं का प्रतीक और संसार का विनाशक माना जाता है, ईरान के अग्नि-पूजकों के मतानुसार बुराई का ख़ुदा
- ख़ुदा
- ख़ुदा-ए-ताला के नामों में से एक नाम
- असीम शक्ति, क़ादिर-ए-मुतलक़ अर्थात ईश्वर होने की अवस्था
یَزْداں کے مترادفات
یَزْداں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَزْداں)
یَزْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔