تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَرْقان زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

یَرقان

پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

یَرقانِ سِیَہ

رک : یرقان اسود ۔

یَرقان رَکھنا

خزاں رسیدہ ہونا

یَرقانی رَنْگ

پیلا رنگ، زرد رنگ.

یَرقانِ زَرد

رک : یرقان اصفر ۔

یَرقانی آنکھ

وہ آنکھ جو یرقان کے باعث پیلی ہو اور اس کو ہر طرف پیلاہٹ نظر آتی ہو ؛ (مجازاً) ایسی آنکھ یا نظر جس کو دنیا میں ہر طرف برائی ، خرابی ، عذاب اور افسردگی اور بے رونقی نظر آتی ہو ۔

یَرقانی دُھوپ

(لفظاً) نہایت پیلی دھوپ؛ (کنایۃً) یرقان کی بیماری.

یَرقانِ اَسوَد

کالا یرقان ، ایک قسم کا یرقان جس میں آنکھیں وغیرہ سب سیاہ ہوجاتی ہیں ۔

یَرقانِ اَصفَر

زرد رنگ کا یرقان ، جس میں آنکھوں کا رنگ زرد ہوجاتا ہے ۔

یَرقانِ خُون شِکَن

یرقان کی ایک قسم جو ماں اور باپ دونوں ہی سے اولاد کو منتقل ہو سکتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَرْقان زَدَہ کے معانیدیکھیے

یَرْقان زَدَہ

yarqaan-zadaयरक़ान-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

یَرْقان زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جسے یرقان ہوگیا ہو نیز یرقان کے رنگ کا، پیلا، زرد ُرو

Urdu meaning of yarqaan-zada

  • Roman
  • Urdu

  • jise yarqaan hogyaa ho niiz yarqaan ke rang ka, piila, zard uro

English meaning of yarqaan-zada

Adjective

  • jaundiced, suffering from jaundice

यरक़ान-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे पीलिया होगया हो, पीलिया के रंग का, पीला, ज़र्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَرقان

پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

یَرقانِ سِیَہ

رک : یرقان اسود ۔

یَرقان رَکھنا

خزاں رسیدہ ہونا

یَرقانی رَنْگ

پیلا رنگ، زرد رنگ.

یَرقانِ زَرد

رک : یرقان اصفر ۔

یَرقانی آنکھ

وہ آنکھ جو یرقان کے باعث پیلی ہو اور اس کو ہر طرف پیلاہٹ نظر آتی ہو ؛ (مجازاً) ایسی آنکھ یا نظر جس کو دنیا میں ہر طرف برائی ، خرابی ، عذاب اور افسردگی اور بے رونقی نظر آتی ہو ۔

یَرقانی دُھوپ

(لفظاً) نہایت پیلی دھوپ؛ (کنایۃً) یرقان کی بیماری.

یَرقانِ اَسوَد

کالا یرقان ، ایک قسم کا یرقان جس میں آنکھیں وغیرہ سب سیاہ ہوجاتی ہیں ۔

یَرقانِ اَصفَر

زرد رنگ کا یرقان ، جس میں آنکھوں کا رنگ زرد ہوجاتا ہے ۔

یَرقانِ خُون شِکَن

یرقان کی ایک قسم جو ماں اور باپ دونوں ہی سے اولاد کو منتقل ہو سکتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَرْقان زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَرْقان زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone