تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یقینی" کے متعقلہ نتائج

گُمانی

شبہ کرنے ولا، شک کرنے والا

خوش گُمانی

کسی شخص یا شے کے بارے میں نیک خیال یا اچھی رائے کی کیفیت

نیک گُمانی

اچھا خیال ، کسی کے بارے میں خوش خیالی (بدگمانی کی ضد) ۔

بَد گُمانی دَوْڑنا

بدظنی پھیلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں یقینی کے معانیدیکھیے

یقینی

yaqiiniiयक़ीनी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: یَقَنَ

Roman

یقینی کے اردو معانی

صفت

  • بے شبہ، شک سے مبرا، یقین کیا ہوا، لازمی، ضروری، شک و شبہ سے بالاتر، بالضرور، بلاشبہ، بالتحقیق، البتہ
  • یقیں
  • قطعیت
  • سچ

شعر

Urdu meaning of yaqiinii

Roman

  • be shuba, shak se mubarra, yaqiin kyaa hu.a, laazimii, zaruurii, shak-o-shuba se baalaatar, baalazror, bilaashubaa, baalatahqiiq, albatta
  • yakii.n
  • qati.iyat
  • sachch

English meaning of yaqiinii

Adjective

  • certain, sure, indisputable, true
  • infallible, real, positive, scientific

यक़ीनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निःसंदेह, शक से मुक्त, यक़ीन किया हुआ, अनिवार्य, आवश्यक, शक एवं संदेह से ऊपर, आवश्यक रूप से, असंदिग्‍ध रूप से, निश्चयपूर्वक, अवश्य
  • विश्वास
  • निर्णायकता
  • सच

یقینی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُمانی

شبہ کرنے ولا، شک کرنے والا

خوش گُمانی

کسی شخص یا شے کے بارے میں نیک خیال یا اچھی رائے کی کیفیت

نیک گُمانی

اچھا خیال ، کسی کے بارے میں خوش خیالی (بدگمانی کی ضد) ۔

بَد گُمانی دَوْڑنا

بدظنی پھیلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یقینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یقینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone