تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَقِینِ محکم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَقِینِ محکم کے معانیدیکھیے
یَقِینِ محکم کے اردو معانی
صفت، مذکر
- پختہ اعتماد، پکا بھروسا
شعر
یقین محکم سے کام لینا نہ درمیاں احتمال رکھنا
سمندروں کے سفر پہ جانا تو حوصلے بھی کمال رکھنا
یقین محکم کا ہے سہارا یہی عمل کارگر ہے پیارے
علاج درج نہاں یہی ہے اسی دوا میں اثر ہے پیارے
ملی ہے اوج خودی کو یقین محکم سے
سنا ہے مرضیٔ داور مری تلاش میں ہے
English meaning of yaqiin-e-mohkam
Adjective, Masculine
- firm belief, utmost confidence
यक़ीन-ए-मोहकम के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- पक्का भरोसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَقِینِ محکم)
یَقِینِ محکم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔