تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے" کے متعقلہ نتائج

جاگتا

بیدار، جاگا ہوا، ہوشیار، چوکس، وہم و خیال، جادو یا دوا جو پورا اثر دیکھائے، وہ شخص جو جاگتا ہے، باخبر

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

جاگْتا نَصِیب سو جانا

خوش قیسمتی ختم ہو جانا، بد قیسمتی آجانا.

جِیتا جاگْتا

زندہ، باحیات، اصل کے عین مطابق

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے کے معانیدیکھیے

یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے

yaqiin ba.Daa rahbar haiयक़ीन बड़ा रहबर है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے کے اردو معانی

  • یقین ہو تو انسان کامیابی حاصل کرتا ہے، محکم عقیدہ بڑی نعمت ہے

Urdu meaning of yaqiin ba.Daa rahbar hai

  • Roman
  • Urdu

  • yaqiin ho to insaan kaamyaabii haasil kartaa hai, muhkam aqiidaa ba.Dii neamat hai

English meaning of yaqiin ba.Daa rahbar hai

  • certainty is a sure guide

यक़ीन बड़ा रहबर है के हिंदी अर्थ

  • यक़ीन हो तो इंसान कामयाबी हासिल करता है, मनुष्य सफल होता है यदि वह निश्चित है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاگتا

بیدار، جاگا ہوا، ہوشیار، چوکس، وہم و خیال، جادو یا دوا جو پورا اثر دیکھائے، وہ شخص جو جاگتا ہے، باخبر

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

جاگْتا نَصِیب سو جانا

خوش قیسمتی ختم ہو جانا، بد قیسمتی آجانا.

جِیتا جاگْتا

زندہ، باحیات، اصل کے عین مطابق

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone