تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَلْغار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَلْغار کے معانیدیکھیے
یَلْغار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دشمن کی فوج پر حملہ کرنا، حملہ، دھاوا، حریف کی سپاہ پر حملہ، ہلہ، دھاوا، چڑھائی
شعر
خیالوں کی آمد میں یہ خارزار
ہے تیروں کی یلغار تو سر چھپا
اب دل کی طرف درد کی یلغار بہت ہے
دنیا مرے زخموں کی طلب گار بہت ہے
ادھر تسلسل سے شب کی یلغار ہے ادھر میں
بجھا نہیں ہوں بجھا نہیں ہوں بجھا نہیں ہوں
English meaning of yalGaar
Noun, Feminine
- attack, the sudden assault of an army on the enemy, forced march of an army, sudden incursion
यलग़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आक्रमण, चढ़ाई, धावा, हमला, हल्ला बोलना, शत्रु की सेना पर टूट पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَلْغار)
یَلْغار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔