تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یکتائی" کے متعقلہ نتائج

اِنْفِراد

اکیلا پن، فردیت، تنہا ہونا، اجتماع کی ضد

اِنْفِرادی

انفراد سے منسوب، ذاتی، شخصی، ایک فرد یا ذات سے متعلق، اجتماعی کی ضد

اِنْفِرادانَہ

تن تنہا ، دوسرے کی رفاقت کے بغیر۔

اِنْفِراداً

شخصی طور پر، تنہا، بجاے خود

اِنفِرادی کوشِش

اِنْفِرادِیَت

فردیت، ذاتی خصوصیت میں دوسروں سے الگ ہونا، منفرد ہونا

اِنْفِرادِیَت پَسَنْد

(عمرانیات) رک : انفرادیت پرست۔

اِنْفِرادِیَت پَرَسْت

(عمرانیات) فرد کی اہمیت کے نظریے کو ترجیح دینے والا۔

unafraid

بِالاِنفِراد

عَلیٰ الاِنْفِراد

جدا گانہ، الگ الگ

unfordable

ناپایاب ( دریا) جسے پیدل پارکرنا ممکن نہ ہو۔.

infra dig

بول چال: کسرِ شان، وقار کے منافی، نازیبا [لاط infra dignitatem کا اختصار].

unaffordable

استطاعت یا مجال سے باہر۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں یکتائی کے معانیدیکھیے

یکتائی

yaktaa.iiयकताई

اصل: فارسی

وزن : 222

یکتائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے نظیر ہونا، منفرد ہونا، لاجواب ہونا، انفرادیت
  • یکتا ہونے کی حالت، ایکتائی، واحد ہونا، وحدت
  • ایک ہونا، یکدل ہونا، متفق ہونا، متحد ہونا

شعر

English meaning of yaktaa.ii

Noun, Feminine

  • being unique or unequalled
  • unite, agree

यकताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अद्वैत, अकेलापन, बेमिस्ली, अद्वितीयता

یکتائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یکتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یکتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone