تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یکتائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یکتائی کے معانیدیکھیے
یکتائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے نظیر ہونا، منفرد ہونا، لاجواب ہونا، انفرادیت
- یکتا ہونے کی حالت، ایکتائی، واحد ہونا، وحدت
- ایک ہونا، یکدل ہونا، متفق ہونا، متحد ہونا
شعر
ان کی یکتائی کا دعویٰ مٹ گیا
آئنے نے دوسرا پیدا کیا
سچ ہے ان دونوں کا ہے اک عالم
میری تنہائی تیری یکتائی
یکتائی پے ہے ناز تو اتنا بھی رہے یاد
تم سا مجھے تو تم کو بھی مجھ سا نہ ملے گا
English meaning of yaktaa.ii
Noun, Feminine
- being unique or unequalled
- unite, agree
यकताई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अद्वैत, अकेलापन, बेमिस्ली, अद्वितीयता
یکتائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یکتائی)
یکتائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔