تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْتائے زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتائے زَمانَہ کے معانیدیکھیے
یَکْتائے زَمانَہ کے اردو معانی
صفت
- اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے نظیر، بے مثل، لاجواب
شعر
مانا یکتائے زمانہ ہو مگر کیوں صاحب
حسن ہونے سے بھلا گوئی خدا ہوتا ہے
مرثیہ گو کتنے یکتائے زمانہ تھے یہاں
کوئی تو اتنوں میں ہوتا نوحہ خوان لکھنؤ
یکتائے زمانہ ہونے پر صاحب یہ غرور خدائی کا
سب کچھ ہو مگر خاکم بدہن کیا کوئی خدا ہو جاتا ہے
English meaning of yaktaa-e-zamaana
Adjective
- singular in one's time, unparalleled, unique in period
यकता-ए-ज़माना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने युग में सबसे अनुपम, अतुलनीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْتائے زَمانَہ)
یَکْتائے زَمانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔