تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْتائے روزگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتائے روزگار کے معانیدیکھیے
یَکْتائے روزگار کے اردو معانی
صفت
- وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو، دنیا بھر میں ایک، لاجواب، بے جوڑ
شعر
یکتائے روزگار ہمارا مکان تھا
نیچے زمیں تھی سر پہ کھلا آسمان تھا
نہیں ہے سہل مری طرز پر غزل کہنا
شعار یہ کسی یکتائے روزگار کا ہے
یکتائے روزگار نہیں فکر و فن میں ہم
یہ کم نہیں کہ بیٹھے ہیں اہل سخن میں ہم
English meaning of yaktaa-e-rozgaar
Adjective
- incomparable, unique in world and in age
यकता-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह जिसकी समय में कोई मिसाल न हो, दुनिया भर में एक, लाजवाब, बेमिसाल, बेजोड़, दुनिया में अद्वितीय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْتائے روزگار)
یَکْتائے روزگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔