تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْتَائے فَن" کے متعقلہ نتائج

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

ضَائِع جَانا

مرجانا

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

دِیو زائے

دیو سے پیدا ، دیو کی نسل کا.

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

بات ضائِع جانا

کہے پر عمل نہ ہونا، آبرو جاتی رہنا، ساکھ جاتی رہنا

وَقْت ضِائِع ہُونا

وقت ضائع کرنا کا لازم، وقت برباد ہونا

حَمل ضَاْئِع کَرْنا

حمل گرانا، مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، پیٹ گرانا

حَمْل ضائع ہونا

رک : حمل گرنا.

مِیر زائے دَفتَر

سردفتر، دفتر کا بڑا افسر، ہیڈکلرک

اَوْقات ضائِع کَرنا

بے کار کاموں میں وقت کھونا، وقت برباد کرنا

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتَائے فَن کے معانیدیکھیے

یَکْتَائے فَن

yaktaa-e-fanयकता-ए-फ़न

وزن : 2222

Roman

یَکْتَائے فَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • کسی فن میں بے مثل

Urdu meaning of yaktaa-e-fan

Roman

  • kisii fan me.n bemisal

English meaning of yaktaa-e-fan

Persian, Arabic - Adjective

  • unique in the field

यकता-ए-फ़न के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी कला विशेष में अद्वितीय और अनुपम, किसी कला में बेमिसल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضائِع

اکارت، رائگاں، برباد، غارت

ضَائِع جَانا

مرجانا

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

دِیو زائے

دیو سے پیدا ، دیو کی نسل کا.

آبِ ضائِع

قانون و نہری پانی جو قانون آبپاشی کے خلاف استعمال کیا جائے

بات ضائِع جانا

کہے پر عمل نہ ہونا، آبرو جاتی رہنا، ساکھ جاتی رہنا

وَقْت ضِائِع ہُونا

وقت ضائع کرنا کا لازم، وقت برباد ہونا

حَمل ضَاْئِع کَرْنا

حمل گرانا، مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، پیٹ گرانا

حَمْل ضائع ہونا

رک : حمل گرنا.

مِیر زائے دَفتَر

سردفتر، دفتر کا بڑا افسر، ہیڈکلرک

اَوْقات ضائِع کَرنا

بے کار کاموں میں وقت کھونا، وقت برباد کرنا

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْتَائے فَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْتَائے فَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone