تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسانِیت" کے متعقلہ نتائج

اَنْجام

انتہا، آخر، اختتام، آغاز کی ضد

اَنْجام کو

آخرکار، آخر میں، نتیجے میں.

اَنْجام بِیں

نتیجے اور مال کو سمجھنے والا، اونچ نیچ پر غور کرنے والا.

اَنْجام دینا

انتہا کو پہنچانا، مکمل کرنا

اَنْجام کار

آخرمیں، نتیجے میں، بالآخر

اِنْظام

اَنْجام دیکھنا

نتیجہ بھگتنا

اَنْجام پانا

پورا ہونا، انتہا کو پہنچنا

اَنْجام کَرنا

کام مکمل کرنا، نپٹا دینا

اَنْجام سوچنا

عاقبت اندیشی کرنا، نتیجے پر نظر رکھنا

اَنْجامِ عِشْق

اَنْجام کُھلْنا

نتیجہ ظاہر ہونا

اَنْجامِ مُدَّعا

اَنجام کو پَہُنچنا

مکمل ہونا، مکمل ہوجانا

اَنْجامِ کار

چنانچه

اَنجام کا سوچے بَغیر

انجام بخیر ہونا

خاتمہ اچھا ہونا، نتیجہ اچھا نکلنا

اَنْجامِ عاشِقی

اَنْجام کا خَیال

موت کی فکر، نتیجے کی فکر (کرنا، بھولنا، ہونا کے ساتھ)

اَنْجامِ سوزِ عِشْق

اَنْجامِ‌ عَمَل

اَنجامِیدَہ

اَنْجامِ نا مَعْلُوم

اَنْجامِ عالَم

اَن٘جامی

انجام سے متعلق : مختتم، آخری، آخرکا

اَنجامِندَہ

اَنْجام کو پَہُنْچانا

کام مکمل کرنا، ختم کرنا

اَنْجُم

ستارے، تارے، کواکب، نجوم

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

خِدْمَت اَنْجام دینا

سپرد کئے ہوئے کام کو پورا کرنا ، حکم بجا لانا ، سیوا کرنا.

سَر اَنْجام دینا

عمل میں لانا ، تکمیل کو پہن٘چانا ، مکمل کرنا ، پُورا کرنا.

زَبُوں اَنْجام

جس کا نتیجہ بُرا ہو، جس کا اختتام بُرا ہو

عِشْرَت اَنجام

زِشْت اَنْجام

بد بخت ، منحوس.

مُحَبَّت کا اَن٘جام

محبت کا نتیجہ، نتیجۂ عشق، اختتام محبت

خوش اَنْجام

جس کا نتیجہ اچّھا ہو، نیک انجام، نیک اختتام، خجستہ عاقبت

بَد اَنْجام

جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو، جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو انجام اور انتہا کے اعتبار سے برا اور خراب ہو

مَنطِقی اَنجام

کسی شئے یا عمل کا مقررہ اصولی اختتام یا نتیجہ ؛ فطری انجام ۔

مَعْنیٰ اَنْجام

انجام کی حقیقت

سَر اَنْجام کَرْنا

اِنتظام کرنا ، بندوبست کرنا .

سَر اَنْجام پانا

تکمیل کو پہن٘چنا ، مکمل ہونا ، پُورا ہونا .

سَر اَنْجام ہونا

انتظام ہونا ، بندوبست ہونا ، تیاری ہونا.

راحت انجام

جس کام کا نتیجہ امن اور سکون ہو

اَنْجُمَنْ

بزم، محفل، جلسہ، مجلس، مجمع

سَر اَنْجام

اختتام، پایانِ کار، تکمیل

خَیر اَنْجام

جس کا انجام اچھا ہو ، انجام بخیر

فَنا اَنْجام

جس کا انجام موت ہو

سَلامَت اَنْجام

امن پیدا کرنے والا، محبت کرنے والا

مُبارَک اَنجام

نیک اَنْجام

وہ جس کا انجام اچھا ہو، وہ جس کا اخیر وقت اچھا ہو

فَرْحَت اَنْجام

جس کا انجام اچھا ہو، کامیاب

خَیرِیَّت اَنْجام

خیر انجام ، وہ جس کا انجام اچھا ہو .

بَد کارے را بَد اَنْجام

برے کام کا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے .

آغاز و انجام

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

اَنْجُم جالی

پتھر لکڑی وغیرہ میں تارے کی وضع کی چھ کونی بنی ہوئی جالی (مثلث متساوی الاضلاع کی شکل کو مختلف پہلووں سے جما کر طرح طرح کی خوش وضع اور خوشنما نمونوں کی جالیاں پتھر میں تراشی جاتی ہیں جس کی نقل دوسرے کاری گروں نے بھی اپنے اپنے کاموں میں کی ہے

سَر اَنْجام شُدَہ

تکمیل شُدَہ ، مکمّل ، تکمیل یافتہ .

نُقطَۂ اَنجام

اختتام کی حد ، وہ مقام جہاں کوئی چیز ختم ہو.

حسن انجام

اَنْجُمِ دُعا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسانِیت کے معانیدیکھیے

یَکسانِیت

yaksaaniyatयकसानियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

یَکسانِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت
  • مماثلت، مشابہت، ملتی جلتی صورت
  • (مجازاً) سپاٹ پن

شعر

English meaning of yaksaaniyat

Noun, Feminine

  • uniformity, equality, agreement

यकसानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समता, साम्य, मुसावात, सदृशता, तुल्यता, बराबरी

یَکسانِیت کے مرکب الفاظ

یَکسانِیت سے متعلق دلچسپ معلومات

یکسانیت ’’ایک طرح کا ہونا، مشابہ ہونا‘‘ کے معنی میں’’یکسانی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’یکسانیت‘‘ غیر ضروری ہے بلکہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ لیکن اب بعض لوگ ’’یکسانیت‘‘ کو ’’عدم تنوع‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ مثلاً: ان کے اشعار میں یکسانیت بہت ہے [یعنی سب ایک ہی انداز کے ہیں، کوئی تنوع نہیں]۔ ان معنی میں’’یکسانیت‘‘ کو قبول کیا جاسکتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اسے اس لئے غلط سمجھتے ہیں کہ فارسی لفظ ’’یکساں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کر ’’یکسانی‘‘ تو بن سکتا ہے، لیکن اس پر عربی کی تائے مصدری لگا کر’’یکسانیت‘‘ بنانا غلط ہے۔ یہ استدلال صحیح نہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہہ چکے ہیں، زبان میں وہ سب صحیح ہے جو رائج ہوگیا، خواہ کسی اور زبان کے لحاظ سے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ’’اپنائیت‘‘ اس کی بہت اچھی مثال ہے، کہ اس میں دیسی’’اپنا‘‘ پر اپنے دیسی انداز میں ہمزہ لگایا، اور پھرعربی یائے مصدری لگا کر’’اپنائیت‘‘ بنا لیا۔ دیکھئے، ’’اپنائیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسانِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسانِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone