تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسانِیت" کے متعقلہ نتائج

پَھڑَک

تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ

پَھڑَک کَر

بے قرار ہو کر ، بے تاب ہو کر ، (شدت خلوص سے) .

پَھڑْکَن

خواہش، آرزو، شدید تمنا، تڑپ

پَھڑْکی

پھڑکا، موٹا پردہ، درمیانی پردہ

پَھڑْکا

حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہوجائے ، لو کا اثر .

پَھڑَکْنا

آرزو مند ہونا، نہایت مشتاق ہونا

پَھڑَکْتا

برجستہ، برمحل، شوخ، چلبلا

پَھڑَک دینا

(ٹھگی) ٹھگ کا اپنے ساتھی کو کسی کام سے منع کرنا یا خطرے کی جانب جانے کو روکنے کا اشارہ کرنا جو رومال وغیرہ گرا کر کرتا ہے .

پَھڑْکاوا

(کبوتر بازی) مقابلے کے کبوتروں کے ساتھ اڑان میں مٹ بھیڑ .

پَھڑْکانا

پلانا، جنبش دینا

پَھڑْکاو

ظاہری ٹیم ٹام ، دکھاوا ، نمود ، نمائش .

پَھڑَک جانا

۰۱ رک : پھڑک اٹھنا معنی نمبر ا .

پَھڑَک اُٹْھنا

ترنگ میں آنا، خوشی سے بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ پسندیدگی کا اظہار کرنا

پَھڑَک کھانا

پھڑکنا، زک اٹھا کر چوکنا ہونا

پَھڑْکاہَٹ

پھڑکانا (رک) کا اسم کیفیت .

پَھڑَک پَھڑَک کَر داد دینا

بہت زیادہ داد دینا ، تحسین کرنا .

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

جی پَھڑک پَھڑک جانا

رک: جی پھڑک اُٹھنا.

تَڑَپ و پَھڑَک

بیحد خواہش ، بڑی تمنا ، نہایت آرزو ، (مجازاََ) منت و مراد.

نَتھنےکی پَھڑَک

رک : نتھنوں کی پھڑک ۔

جی پَھڑَک جانا

دل تلملا اٹھنا ،خلش ہونا، دل تڑپنا یا (کسی چیز کے لیے) بیتاب ہونا.

دِل پَھڑَک جانا

دیکھنے یا مِلنے کی بہت زیادہ خواہش وطلب میں بیقرار ہونا ، تڑپنا ، بے چین ہونا.

جی پَھڑَک اُٹْھنا

دل کھل اُٹھنا، طبیعت جھوم اُٹھنا.

نَتھنوں کی پَھڑَک

نتھنوں کی لگاتار حرکت، جو شوخی یا ناز یا غصے کی علامت سمجھی جاتی ہے، نتھنے کا باربار حرکت کرنا، معشوقوں کی شوخی کی علامت ہے

مِزاج پَھڑَک جانا

پَھڑَک جانا، خوش ہوجانا طبیعت کا

دَم پَھڑَک جانا

کمالِ خواہش سے بے تاب ہونا. مضطرب ہونا

ہوش پَھڑَک جانا

حواس پر قابو نہ رہنا ، بے اختیار ہو جانا ، بے خود ہو جانا ۔

پَسْلی پَھڑَک اُٹْھنا

(کسی بات کی) خود بخود خبر ہو جانا ، (کسی شخص یا بات کا) حال بغیر کسی کے بتائے معلوم ہو جانا.

جی پَھڑَک کَر نِکَل جانا

دم نکل جانا مر جانا، بے جان ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسانِیت کے معانیدیکھیے

یَکسانِیت

yaksaaniyatयकसानियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

یَکسانِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت
  • مماثلت، مشابہت، ملتی جلتی صورت
  • (مجازاً) سپاٹ پن

شعر

English meaning of yaksaaniyat

Noun, Feminine

  • uniformity, equality, agreement

यकसानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समता, साम्य, मुसावात, सदृशता, तुल्यता, बराबरी

یَکسانِیت کے مرکب الفاظ

یَکسانِیت سے متعلق دلچسپ معلومات

یکسانیت ’’ایک طرح کا ہونا، مشابہ ہونا‘‘ کے معنی میں’’یکسانی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’یکسانیت‘‘ غیر ضروری ہے بلکہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ لیکن اب بعض لوگ ’’یکسانیت‘‘ کو ’’عدم تنوع‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ مثلاً: ان کے اشعار میں یکسانیت بہت ہے [یعنی سب ایک ہی انداز کے ہیں، کوئی تنوع نہیں]۔ ان معنی میں’’یکسانیت‘‘ کو قبول کیا جاسکتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اسے اس لئے غلط سمجھتے ہیں کہ فارسی لفظ ’’یکساں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کر ’’یکسانی‘‘ تو بن سکتا ہے، لیکن اس پر عربی کی تائے مصدری لگا کر’’یکسانیت‘‘ بنانا غلط ہے۔ یہ استدلال صحیح نہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہہ چکے ہیں، زبان میں وہ سب صحیح ہے جو رائج ہوگیا، خواہ کسی اور زبان کے لحاظ سے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ’’اپنائیت‘‘ اس کی بہت اچھی مثال ہے، کہ اس میں دیسی’’اپنا‘‘ پر اپنے دیسی انداز میں ہمزہ لگایا، اور پھرعربی یائے مصدری لگا کر’’اپنائیت‘‘ بنا لیا۔ دیکھئے، ’’اپنائیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسانِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسانِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone