تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکسانِیت" کے متعقلہ نتائج

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسانِیت کے معانیدیکھیے

یَکسانِیت

yaksaaniyatयकसानियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

یَکسانِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک جیسا ہونے کی حالت، ایک جیسی کیفیت یا ایک سی حالت، ہمواریت
  • مماثلت، مشابہت، ملتی جلتی صورت
  • (مجازاً) سپاٹ پن

شعر

Urdu meaning of yaksaaniyat

  • Roman
  • Urdu

  • ek jaisaa hone kii haalat, ek jaisii kaifiiyat ya ek sii haalat, hamvaariit
  • mumaasilat, mushaabahat, miltii jaltii suurat
  • (majaazan) spaaT pan

English meaning of yaksaaniyat

Noun, Feminine

  • uniformity, equality, agreement

यकसानियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समता, साम्य, मुसावात, सदृशता, तुल्यता, बराबरी

یَکسانِیت کے مرکب الفاظ

یَکسانِیت سے متعلق دلچسپ معلومات

یکسانیت ’’ایک طرح کا ہونا، مشابہ ہونا‘‘ کے معنی میں’’یکسانی‘‘ کے ہوتے ہوئے ’’یکسانیت‘‘ غیر ضروری ہے بلکہ الجھن پیدا کرتا ہے۔ لیکن اب بعض لوگ ’’یکسانیت‘‘ کو ’’عدم تنوع‘‘ کے معنی میں استعمال کرنے لگے ہیں۔ مثلاً: ان کے اشعار میں یکسانیت بہت ہے [یعنی سب ایک ہی انداز کے ہیں، کوئی تنوع نہیں]۔ ان معنی میں’’یکسانیت‘‘ کو قبول کیا جاسکتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اسے اس لئے غلط سمجھتے ہیں کہ فارسی لفظ ’’یکساں‘‘ پر یائے فاعلی لگا کر ’’یکسانی‘‘ تو بن سکتا ہے، لیکن اس پر عربی کی تائے مصدری لگا کر’’یکسانیت‘‘ بنانا غلط ہے۔ یہ استدلال صحیح نہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے کئی بار کہہ چکے ہیں، زبان میں وہ سب صحیح ہے جو رائج ہوگیا، خواہ کسی اور زبان کے لحاظ سے وہ غلط ہی کیوں نہ ہو۔ ’’اپنائیت‘‘ اس کی بہت اچھی مثال ہے، کہ اس میں دیسی’’اپنا‘‘ پر اپنے دیسی انداز میں ہمزہ لگایا، اور پھرعربی یائے مصدری لگا کر’’اپنائیت‘‘ بنا لیا۔ دیکھئے، ’’اپنائیت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکسانِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکسانِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone