تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْجا" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِدال پَسَنْد

میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو

اِعْتِدال پَسَنْدی

وہ سیاسی فکر یا خیال جو اصلاح اور فروغ کو اہمیت دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْجا کے معانیدیکھیے

یَکْجا

yakjaaयकजा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

یَکْجا کے اردو معانی

صفت

  • ایک ساتھ مل کر، باہم، اکٹھے
  • ایک جگہ، اکٹھا

    مثال جھگڑا کرنے کے لیے راکیش لوگوں کو یکجا کر رہا ہے

  • ایک مقام پر، ایک جگہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یَقظَہ

بیداری، جاگنے کی حالت، نوم کی ضد

یَک زَا

(لفظاً) ایک وقت میں صرف ایک بچہ جننے والا ؛ (نباتیات) ایک ہی محور یا تنے پر مشتمل شاخداری (انگ : Uniparous) ۔

شعر

Urdu meaning of yakjaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek saath mil kar, baaham, ikaTThe
  • ek jagah, ikaTThaa
  • ek muqaam par, ek jagah

English meaning of yakjaa

Adjective

  • at a place
  • in one place, together

    Example Jhagda karne ke liye Rakesh logon ko yakja kar raha hai

यकजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक साथ मिल कर, मिलाजुला, इकट्ठे
  • एक जगह, इकट्ठा

    उदाहरण झगड़ा करने के लिए राकेश लोगों को यकजा कर रहा है

  • एक मुक़ाम पर, एक जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِعْتِدال پَسَنْد

میانہ روی اختیار کرنے والا، خصوصاً (سیاسیات)، وہ شخص جو اصلاح حال میں تدریجی رفتار کا حامی اور تشدد کا مخالف ہو

اِعْتِدال پَسَنْدی

وہ سیاسی فکر یا خیال جو اصلاح اور فروغ کو اہمیت دیتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone