تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْجا کے معانیدیکھیے
یَکْجا کے اردو معانی
صفت
- ایک ساتھ مل کر، باہم، اکٹھے
-
ایک جگہ، اکٹھا
مثال - جھگڑا کرنے کے لیے راکیش لوگوں کو یکجا کر رہا ہے
- ایک مقام پر، ایک جگہ
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر
جتنے بکھرے ہوئے کاغذ ہیں وہ یکجا کر لے
رات چپکے سے کہا آ کے ہوا نے ہم سے
جو بھی یکجا ہے بکھرتا نظر آتا ہے مجھے
جانے یوں ہے بھی کہ ایسا نظر آتا ہے مجھے
English meaning of yakjaa
Adjective
- at a place
-
in one place, together
Example - Jhagda karne ke liye Rakesh logon ko yakja kar raha hai
यकजा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक साथ मिल कर, मिलाजुला, इकट्ठे
-
एक जगह, इकट्ठा
उदाहरण - झगड़ा करने के लिए राकेश लोगों को यकजा कर रहा है
- एक मुक़ाम पर, एक जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْجا)
یَکْجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔