تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَخ بَستَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَخ بَستَگی کے معانیدیکھیے
یَخ بَستَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) افسردگی، اضمحلال، اداسی
- یخ بستہ (رک) کا اسم کیفیت، برف یا پالے کی جمنے کی حالت نیزنہایت ٹھنڈک، شدید سردی
شعر
یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئی ہیں
جب ان کی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا
English meaning of yaKH-bastagii
Noun, Feminine
- sad
- frozen, icebound, filbert-nut
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَخ بَستَگی)
یَخ بَستَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔