تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکایَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکایَک کے معانیدیکھیے
یَکایَک کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- دفعتاً، یکبارگی، ناگہاں، یک بیک، فوراً، ایک دفعہ ہی
اسم، مذکر
- ایک ایک، فرد فرد، یک یک، ایک ساتھ
شعر
وقت کے صحرا میں ننگے پاؤں ٹھہرے ہو سلیمؔ
دھوپ کی شدت یکایک بڑھ نہ جائے چل پڑو
کس طرح چھوڑوں یکایک تیری زلفوں کا خیال
ایک مدت کے یہ کالے ناگ ہیں پالے ہوئے
یاد نے آ کر یکایک پردہ کھینچا دور تک
میں بھری محفل میں بیٹھا تھا کہ تنہا ہو گیا
English meaning of yakaayak
Adverb, Adjective
- suddenly, all of a sudden, immediately, unexpected
यकायक के हिंदी अर्थ
یَکایَک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکایَک)
یَکایَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔