تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک زمانی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک زمانی کے معانیدیکھیے

یَک زمانی

yak-zamaaniiयक-ज़मानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

مادہ: یَک

Roman

یَک زمانی کے اردو معانی

صفت

  • ایک زمانے سے متعلق یا منسوب، ایک زمانے کا، ایک مدت پر قائم، ایک عہد پر منحصر

Urdu meaning of yak-zamaanii

  • ek zamaane se mutaalliq ya mansuub, ek zamaane ka, ek muddat par qaayam, ek ahd par munhasir

English meaning of yak-zamaanii

Adjective

  • contemporaneous, of the same period or age, contemporariness

यक-ज़मानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक काल से संबंधित, एक समय का, एक निश्चित अवधी पर स्थिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک زمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک زمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone