تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْ طَرفہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْ طَرفہ کے معانیدیکھیے

یَکْ طَرفہ

yak-tarfaयक-तरफ़ा

نیز : یَک طُرْفَہ

وزن : 222

Roman

یَکْ طَرفہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایک طرف کا جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (جیسے: یک طرفہ محبت وغیرہ)، نیز جانبدارانہ، غیر منصفانہ (رائے یا فیصلہ)
  • یک سمتی، ایک ہی راستے پر منبی
  • یکسانیت والا، سپاٹ، بور
  • ایک طرف کی جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے جیسے یک طرفہ رائے، یک طرفہ فیصلہ
  • طرفہ (مع تحتی الفاظ ومرکبات)، ایکی ہی جانب کا، ایک ہی طرف کا، جس میں دوسری طرف کا لحاظ نہ کیا جائے (مجازاََ) جانبدارانہ، غیر منصفانہ

صفت

  • نہایت نادر، بہت عجیب

شعر

Urdu meaning of yak-tarfa

Roman

  • ek taraf ka jis me.n duusrii taraf ka lihaaz na kiya jaaye (jaiseh yakatarfaa muhabbat vaGaira), niiz jaambdaaraanaa, Gair munsifaanaa (raay ya faisla
  • yak samiti, ek hii raaste par manbii
  • yaksaaniyat vaala, spaaT, bor
  • ek taraf kii jis me.n duusrii taraf ka lihaaz na kiya jaaye jaise yakatarfaa raay, yakatarfaa faisla
  • tarfaa (maatahtii alfaaz vamarakbaat), akkii hii jaanib ka, ek hii taraf ka, jis me.n duusrii taraf ka lihaaz na kiya jaaye (mujaazaa) jaambdaaraanaa, Gair munsifaanaa
  • nihaayat naadir, bahut ajiib

English meaning of yak-tarfa

Persian, Arabic - Adjective

Adjective

यक-तरफ़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सिफ़त। एक तरफ़ की जिस में दूसरी तरफ़ का लिहाज़ ना किया जाये जैसे यकतरफ़ा राय। यकतरफ़ा फ़ैसला
  • एक ओर का, एक क़तार का, दाहिना या बायाँ, एक ओर का पक्षपात लिये हुए।
  • एक तरफ़ का जिस में दूसरी तरफ़ का लिहाज़ ना किया जाये (जैसे : यकतरफ़ा मुहब्बत वग़ैरा), नीज़ जांबदाराना, ग़ैर मुंसिफ़ाना (राय या फ़ैसला)
  • यक समिति, एक ही रास्ते पर मनबी
  • यकसानियत वाला, स्पाट, बोर
  • रुक: यकसू , अलग, हटा हुआ , (मजाज़न) मुनहमिक
  • रुक :यकतरफ़ा (मातहती अलफ़ाज़ वमरकबात), अक्की ही जानिब का, एक ही तरफ़ का, जिस में दूसरी तरफ़ का लिहाज़ ना किया जाये (मुजाज़ा) जांबदाराना, ग़ैर मुंसिफ़ाना
  • रुक: यकसू, दूसरों से अलग , मुतवज्जा, मुनहमिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْ طَرفہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْ طَرفہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone