تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک سَر ہَزار سَودا" کے متعقلہ نتائج

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک سَر ہَزار سَودا کے معانیدیکھیے

یَک سَر ہَزار سَودا

yak sar hazaar saudaaयक सर हज़ार सौदा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یَک سَر ہَزار سَودا کے اردو معانی

  • ۔(ف) جب کوئی آدمی بہت سے کاموں میں پھنسا ہوا ہوتا ہے تو وہ اپنی کم فرصتی جتانے کو یہ مثل زبان پر لاتا ہے۔
  • ایک آدمی اور ہزاروں کام ؛ جب کوئی آدمی بہت سے کاموں میں پھنسا ہوا ہوتا ہے تو وہ اپنی کم فرصتی جتانے کے لیے کہتا ہے ، نہایت مصروف ۔

Urdu meaning of yak sar hazaar saudaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha) jab ko.ii aadamii bahut se kaamo.n me.n phansaa hu.a hotaa hai to vo apnii kam phurstii jataane ko ye misal zabaan par laataa hai
  • ek aadamii aur hazaaro.n kaam ; jab ko.ii aadamii bahut se kaamo.n me.n phansaa hu.a hotaa hai to vo apnii kam phurstii jataane ke li.e kahta hai, nihaayat masruuf

यक सर हज़ार सौदा के हिंदी अर्थ

  • एक आदमी और हज़ारों काम , जब कोई आदमी बहुत से कामों में फंसा हुआ होता है तो वो अपनी कम फुर्सती जताने के लिए कहता है, निहायत मसरूफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، اکیلا‏ فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے،یکتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تَنْہا خُور

۱. تنہا کھانے والا ، جو دوسرے کی شرکت گوارانہ کرے ، خود غرض ، اکل کُھرا

تَنْہا باش

ایک بہت چالاک جانور ممکن ہے تنہا باش ارتقا پذیر ہو

تَنْہا خُوری

تنہا کھانے کی عادت ؛ خود غرضی

تَنْہا نَشِین

اکیلا بیٹھنے والا ، تنہائی پسند

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک سَر ہَزار سَودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک سَر ہَزار سَودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone