تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ کے معانیدیکھیے

یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ

yak ri'aayat qaazii na sad gavaahयक रि'आयत क़ाज़ी न सद गवाह

ضرب المثل

Roman

یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ کے اردو معانی

  • حاکم کی رعایت سو گواہوں سے بہتر ہے

Urdu meaning of yak ri'aayat qaazii na sad gavaah

Roman

  • haakim kii riyaayat sau gavaaho.n se behtar hai

यक रि'आयत क़ाज़ी न सद गवाह के हिंदी अर्थ

  • हाकिम की रियायत सौ गवाहों से बेहतर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک رِعایَت قاضی نَہ صَد گَواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone