تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک رَنگی" کے متعقلہ نتائج

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَنَوُّع گِیر

بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا

تَنَوُّع مَند

۔(ف۔ ’تن‘ جسم۔ ’و‘ زاید۔ ’مند‘ صاحب) صفت۔

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

حَیاتی تَنَوُّع

biodiversity

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رَنگی کے معانیدیکھیے

یَک رَنگی

yak-ra.ngiiयक-रंगी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

یَک رَنگی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ایک رنگ کا ہونا، کیفیت یا حالت میں برابر ہونا (مجازاً) اخلاص، سچائی
  • یک سوئی، انہماک، ہم آہنگی، یکسانیت
  • ایک طرح کاہونا، محبت، دوستی، اخلاص، بظاہر وباطن یکساں ہونا، مثال کے لئے دیکھو گل چیں
  • ایک رنگ یا طرح کا ہونے کی حالت؛ (مجازاً)، یکجہتی، اتحاد، یکسانی نیز اخلاص

شعر

Urdu meaning of yak-ra.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • ek rang ka honaa, kaifiiyat ya haalat me.n baraabar honaa (majaazan) iKhlaas, sachchaa.ii
  • yaksuu.ii, inhimaak, ham aahangii, yaksaaniyat
  • ek tarah ka honaa, muhabbat, dostii, iKhlaas, bazaahir vabaatan yaksaa.n honaa, misaal ke li.e dekho gulchii.n
  • ek rang ya tarah ka hone kii haalat; (majaazan), yakajahtii, ittihaad, yaksaanii niiz iKhlaas

English meaning of yak-ra.ngii

Adjective, Feminine

  • uniformity
  • sincerity, simplicity

यक-रंगी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • समरूपता
  • एकरूपता, समानता
  • मन और स्वभाव से एक तरह का होना, मुहब्बत, दोस्ती, इख़लास
  • एक रंग का होना, निश्छलता, खुलूस, सदा एक-जैसा रहना
  • एक रंग या तरह का होने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَنَوُّع گِیر

بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا

تَنَوُّع مَند

۔(ف۔ ’تن‘ جسم۔ ’و‘ زاید۔ ’مند‘ صاحب) صفت۔

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

حَیاتی تَنَوُّع

biodiversity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک رَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک رَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone