تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک مادَری" کے متعقلہ نتائج

مَادَری

مادر کی طرف منسوب، ماں کی، پیدائشی

مادَری حَق

وہ حق جو ماں کی طرف سے ملے ، وہ حق جو کسی جگہ پیدا ہونے کی وجہ سے حاصل ہو.

مادَری نِظام

(بشریات) وہ نظام جس میں ماں سردارِ خاندان ہوتی ہے.

مادَری زَبان

وہ زبان جو بچہ اپنے ماں باپ سے سیکھے، گھر کی زبان، اپنی بولی، ماں کی زبان، ذاتی زبان

مادَرِینَہ

قوم کی ماں ، مادر ملت.

مادَرِیَّت

عورت یا ماں ہونے کی حالت نیز ممتا.

نَسل مادَری

ماں کا خاندان ، ننہیال

وِراثَتِ مادَری

ماں میں پائی جانے والی خصوصیات جو اولاد میں منتقل ہوں

سِلْسِلَۂ مادَری

(تاریخ) وہ دستور جس کی رُو سے مرد کے بجائے عورت سے نسل چلے.

یَک مادَری

ایک ماں کے.

مِہرِ مادَری

ماں کی محبت ؛ (کنا یۃ ً) مامتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک مادَری کے معانیدیکھیے

یَک مادَری

yak-maadariiयक-मादरी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

یَک مادَری کے اردو معانی

صفت

  • ایک ماں کے.

Urdu meaning of yak-maadarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek maa.n ke

English meaning of yak-maadarii

Adjective

  • of one and the same mother

यक-मादरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक माता की संतान ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَادَری

مادر کی طرف منسوب، ماں کی، پیدائشی

مادَری حَق

وہ حق جو ماں کی طرف سے ملے ، وہ حق جو کسی جگہ پیدا ہونے کی وجہ سے حاصل ہو.

مادَری نِظام

(بشریات) وہ نظام جس میں ماں سردارِ خاندان ہوتی ہے.

مادَری زَبان

وہ زبان جو بچہ اپنے ماں باپ سے سیکھے، گھر کی زبان، اپنی بولی، ماں کی زبان، ذاتی زبان

مادَرِینَہ

قوم کی ماں ، مادر ملت.

مادَرِیَّت

عورت یا ماں ہونے کی حالت نیز ممتا.

نَسل مادَری

ماں کا خاندان ، ننہیال

وِراثَتِ مادَری

ماں میں پائی جانے والی خصوصیات جو اولاد میں منتقل ہوں

سِلْسِلَۂ مادَری

(تاریخ) وہ دستور جس کی رُو سے مرد کے بجائے عورت سے نسل چلے.

یَک مادَری

ایک ماں کے.

مِہرِ مادَری

ماں کی محبت ؛ (کنا یۃ ً) مامتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک مادَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک مادَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone