تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک جَدّی" کے متعقلہ نتائج

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک جَدّی کے معانیدیکھیے

یَک جَدّی

yak-jaddiiयक-जद्दी

وزن : 222

Roman

یَک جَدّی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایک نسل یا خاندان کا، ایک دادا کی اولاد
  • صلبی (وارث، اولاد)

Urdu meaning of yak-jaddii

Roman

  • ek nasal ya Khaandaan ka, ek daada kii aulaad
  • sulbii (vaaris, aulaad

English meaning of yak-jaddii

Persian, Arabic - Adjective

  • having a common ancestor, of the same stock, collateral

यक-जद्दी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक दादा का, एक दादा की संतान ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک جَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک جَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone