تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک دِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دِگَر کے معانیدیکھیے
یَک دِگَر کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت
- ایک دوسرا، ہرایک
- دونوں مل کر، دونوں، ایک دوسرے سے، ایک دوسرے کی جگہ پر
- با ہم آمیز، ملا ہوا، ایک دوسرے میں گم
- وہاں استعمال کیا جاتا ہے جب دوشخص باہم ایک کام میں متفق ہوں، یا بہت سے شخص اس طرح پر ہوں کہ ہر واحد ہر واحد سے سروکار رکھتا ہو
- یک دگر، یک دیگر، ایک اور دوسرا، ایک کے ساتھ دوسرا، دونوں مل کر، باہم دگر، آپس میں، ایک دوسرے کی جگہ
شعر
آئینہ و غبار میں جوں یک دگر ہے ربط
جو پر کدر ہیں ان سے زیادہ صفا ہوں میں
ایک ساعت ایسی آئے گی کہ یہ وصل و فراق
میرے رنگ بے دلی سے یک دگر ہو جائیں گے
ابھی یک دگر جمع تھے سنبل و گل
ابھی تھا بہم جوش سرو و سمن کا
English meaning of yak-digar
Adverb, Adjective
- one another, each other, mutually
यक-दिगर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- परस्पर आपस में, बाहम्।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک دِگَر)
یَک دِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔