تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک دَسْت کے معانیدیکھیے
یَک دَسْت کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، مذکر
- وہ جس کا ایک ہاتھ نہ ہو
- ایک ہاتھ کا تیار کردہ (کپڑا)
- جو ایک ہاتھ سے اٹھایا جاسکے
- ایک جیسا، برابر بنا ہوا، ایک ہاتھ کا تیار کردہ (کپڑا)
- ایک حال یا حالت
- ایک دم سے، فوراً، اسی وقت نیز بالکل
- خلعت کے واسطے مستعمل ؛ ایک قسم کی پوشاک جو سر سے پانو تک ہوتی ہے، وہ چند چیزیں جو ایک ڈھنگ، ایک جنس، ایک طریق، ایک وضع، ایک نوع اور ایک مثل کی ہوں نیز وہ ایک چیز کہ وہ اپنے تمام سے ایک نسبت رکھتی ہو
- ایک ساتھ
- بالکل، مکمل طور پر، کل، تمام
- یکساں، برابر، ایک ساں
- ایک ضرب سے، ایک ہی ہاتھ میں نیز ایک دم سے، ایک ساتھ
شعر
بہ رنگ سبزہ عزیزان بد زباں یک دست
ہزار تیغ بہ زہر آب دادہ رکھتے ہیں
ادھر شانے کو اس کے زلف و کاکل نے چڑھایا سر
ادھر دل پر بلائے آسماں یک دست نازل ہے
یاد مژگاں میں بہ نشتر زار سودائے خیال
چاہیے وقت تپش یک دست صد پہلو مجھے
English meaning of yak-dast
Noun, Adverb, Masculine
- a person having only one hand
- in or prepared with one hand
- of same kind
- instantly, spontaneously
- entire, altogether
- uniform, even, homogeneous
यक-दस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- समस्त, संपूर्ण, सब, समान, यकसाँ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک دَسْت)
یَک دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔