تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک چَن٘د" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک چَن٘د کے معانیدیکھیے
یَک چَن٘د کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- بعض وقت، تھوڑا زمانہ، یونہی، کچھ، تھوڑا سا، کچھ یونہی، تھوڑی سی دیر، کچھ روز کے لیے، فوراً، اچانک، یک دم
شعر
دیکھا جو زلف یار کو تسکین ہو گئی
یک چند مضطرب تھے پریشانیوں میں ہم
کچھ کچھ درست ضد سے تری ہو چلے ہیں وہ
یک چند اور کج روی اے آسماں نہ چھوڑ
کچھ انتہائے بکا ہو تو اور بھی یک چند
سرشک چشم سے موتی کو رولیے صاحب
English meaning of yak-chand
यक-चंद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک چَن٘د)
یَک چَن٘د
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔