تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْ بارْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْ بارْگی کے معانیدیکھیے
یَکْ بارْگی کے اردو معانی
فعل متعلق، صفت، مرکب لفظ
- ایک دفعہ میں ایک بار میں، ایک مرتبہ، یک بارگی، یک بیک، ایک دم، دفعتا، اچانک، ایکایکی، ایک دفعہ ہی، ایک دم، فوراً، یکایک، اچانک، ناگہاں، دفعۃً، کل کا کل، سب کا سب، یکمشت
شعر
عشق اس کا آن کر یک بارگی سب لے گیا
جان سے آرام سر سے ہوش اور چشموں سے خواب
English meaning of yak-baargii
Adverb, Adjective, Compound Word
- total, all of, together
- one time or turn, once
- at once, all at once, immediately, suddenly
यक-बारगी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, विशेषण, संयुक्त शब्द
- एक-बारगी, एक दफ़ा में एक बार में, एक मर्तबा, यकायक, कुल की जगह, एकाएकी, एक दफ़ा ही, एक दम, फ़ौरन, यकायक, अचानक, अकस्मात, बेशानोगुमान, सब का सब, कुल का कुल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْ بارْگی)
یَکْ بارْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔