تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْ بارْگی" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْ بارْگی کے معانیدیکھیے

یَکْ بارْگی

yak-baargiiयक-बारगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

دیکھیے: یک بیک

  • Roman
  • Urdu

یَکْ بارْگی کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت، مرکب لفظ

  • ایک دفعہ میں ایک بار میں، ایک مرتبہ، یک بارگی، یک بیک، ایک دم، دفعتا، اچانک، ایکایکی، ایک دفعہ ہی، ایک دم، فوراً، یکایک، اچانک، ناگہاں، دفعۃً، کل کا کل، سب کا سب، یکمشت

شعر

Urdu meaning of yak-baargii

  • Roman
  • Urdu

  • ek dafaa me.n ek baar men, ek martaba, yakbaaragii, yakbaayak, ek dam, dafaataa, achaanak, ekaa.ekii, ek dafaa hii, ek dam, fauran, yakaayak, achaanak, naaghaan, dafaan, kal ka kal, sab ka sab, yakmusht

English meaning of yak-baargii

Adverb, Adjective, Compound Word

  • total, all of, together
  • one time or turn, once
  • at once, all at once, immediately, suddenly

यक-बारगी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण, संयुक्त शब्द

  • एक-बारगी, एक दफ़ा में एक बार में, एक मर्तबा, यकायक, कुल की जगह, एकाएकी, एक दफ़ा ही, एक दम, फ़ौरन, यकायक, अचानक, अकस्मात, बेशानोगुमान, सब का सब, कुल का कुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْ بارْگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْ بارْگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone