تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک بار" کے متعقلہ نتائج

یَکْتا

اکیلا، نرالا، جس کا کوئی ثانی نہ ہو، جس کی کوئی مثال نہ ہو، مفرد ترین، لاجواب، بے نظیر

یکتائی

بے نظیر ہونا، منفرد ہونا، لاجواب ہونا، انفرادیت

یَکْتا ہونا

اپنی مثال آپ ہونا ، منفرد ہونا ، بے نظیر ہونا ۔

یَکْتا دِلی

یک دل ہونے کا عمل ، دلی ارتباط ، گہرا ربط ضبط ، دوستی وغیرہ ۔

یَکْتائے عَہْد

दे. ‘यकताए। अस्र।

یَکْتَائے فَن

کسی فن میں بے مثل

یَکْتائے دَہر

منفردِ زمانہ، دنیا بھر میں ایک، نہایت بے مثل

یَکْتائے زَمَن

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

یَکْتا و یَگانَہ

جس کا کوئی ثانی نہ ہو ، بے مثل و بے نظیر ۔

یکتارہ

guitar with a single string

یَکْتائے عَصر

اپنے عہد میں سب سے الگ، بے مثل، لاجواب شخص

یَکْتائے زَماں

رک :یکتاے دہر ؛ اپنے زمانے کا بے نظیر شخص ۔

یَکتاز

یکہ تاز، وہ جو اکیلا ہی دشمن پر حملہ کرے اور کسی کی مدد کا منتظر نہ ہو، جری، شجاع، بہادر آدمی

یَکْتائے زَمانَہ

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

یَکْتائے روزگار

وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو، دنیا بھر میں ایک، لاجواب، بے جوڑ

یَکتاش

طلسم ہوش ربا کے جسیم پہلوان کا نام

یَکْتارا

ایک قسم کی باریک ململ، ایک قسم کا باریک کپڑا، جو ایک تار سے بنا جاتا ہے اور بہت ہلکا ہوتا ہے

یَکتائِیَّت

ایک ہونے کی حالت یا کیفیت ، ایک ہونا ؛ (حیاتیات) ایک نوع یا نسل کا ہونا ۔

یَکتایَت

رک : یکتائیت ؛ یکتائی نیز وحدت ، وحدانیت ۔

یَک تار

۱. ( لفظاً ) ایک تار والا ؛ رک : یکتارا ، ایک تار کا ستار یا باجہ ، تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں.

یَک تالَہ

(موسیقی) رک : ایکا ؛ ایک تال کا نام ۔

یَک ٹانْک کَمان

(تیر اندازی) کمان کی قوتِ تڑپ جو اس کی مار کی دوری اور قوت کے اندازے کے لیے بولی جاتی ہے.

یَکِیتا

शिक्षक, अध्यापक, पढ़ानेवाला।

یاقُوتی

اِکسیر، امرت، تریاق، سریع الاثر، دوا نہایت مفید و موثّر

خالِق یَکْتا

خدائے واحد ، بے مثل و بے نظیر خالق .

یاقُوتی چَڑْھنا

یا قوتی (معجون) کا اثر ہونا .

دُرِ یَکْتا

درِیک دانہ، در یتیم، اکیلا موتی

گَوہَرِ یَکْتا

دُر یکتا، گوہرِ نایاب، قیمتی موتی

یَگانَہ و یَکتا

بے مثل و بے نظیر ، نہایت منفرد ۔

فَن میں طاق یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

فَن میں کامِل یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

جان یکتائی

life of oneness

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک بار کے معانیدیکھیے

یَک بار

yak-baarयक-बार

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: یَک

  • Roman
  • Urdu

یَک بار کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • ایک بار، ایک دفعہ، ایک مرتبہ
  • اچانک، ناگہاں، فوراً، اسی وقت
  • دفعتاً، ناگہاں، اچانک

شعر

Urdu meaning of yak-baar

  • Roman
  • Urdu

  • ek baar, ek dafaa, ek martaba
  • achaanak, naaghaan, fauran, usii vaqt
  • daffaatan, naaghaan, achaanak

English meaning of yak-baar

Adverb, Adjective

  • all at once, immediately, with one supreme effort, all together

یَک بار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکْتا

اکیلا، نرالا، جس کا کوئی ثانی نہ ہو، جس کی کوئی مثال نہ ہو، مفرد ترین، لاجواب، بے نظیر

یکتائی

بے نظیر ہونا، منفرد ہونا، لاجواب ہونا، انفرادیت

یَکْتا ہونا

اپنی مثال آپ ہونا ، منفرد ہونا ، بے نظیر ہونا ۔

یَکْتا دِلی

یک دل ہونے کا عمل ، دلی ارتباط ، گہرا ربط ضبط ، دوستی وغیرہ ۔

یَکْتائے عَہْد

दे. ‘यकताए। अस्र।

یَکْتَائے فَن

کسی فن میں بے مثل

یَکْتائے دَہر

منفردِ زمانہ، دنیا بھر میں ایک، نہایت بے مثل

یَکْتائے زَمَن

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

یَکْتا و یَگانَہ

جس کا کوئی ثانی نہ ہو ، بے مثل و بے نظیر ۔

یکتارہ

guitar with a single string

یَکْتائے عَصر

اپنے عہد میں سب سے الگ، بے مثل، لاجواب شخص

یَکْتائے زَماں

رک :یکتاے دہر ؛ اپنے زمانے کا بے نظیر شخص ۔

یَکتاز

یکہ تاز، وہ جو اکیلا ہی دشمن پر حملہ کرے اور کسی کی مدد کا منتظر نہ ہو، جری، شجاع، بہادر آدمی

یَکْتائے زَمانَہ

اپنے عہد میں سب سے منفرد، بے نظیر، بے مثل، لاجواب

یَکْتائے روزگار

وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو، دنیا بھر میں ایک، لاجواب، بے جوڑ

یَکتاش

طلسم ہوش ربا کے جسیم پہلوان کا نام

یَکْتارا

ایک قسم کی باریک ململ، ایک قسم کا باریک کپڑا، جو ایک تار سے بنا جاتا ہے اور بہت ہلکا ہوتا ہے

یَکتائِیَّت

ایک ہونے کی حالت یا کیفیت ، ایک ہونا ؛ (حیاتیات) ایک نوع یا نسل کا ہونا ۔

یَکتایَت

رک : یکتائیت ؛ یکتائی نیز وحدت ، وحدانیت ۔

یَک تار

۱. ( لفظاً ) ایک تار والا ؛ رک : یکتارا ، ایک تار کا ستار یا باجہ ، تنبورا جسے اکثر فقیر بجاتے اور اس کی آواز پر بھجن گاتے پھرتے ہیں.

یَک تالَہ

(موسیقی) رک : ایکا ؛ ایک تال کا نام ۔

یَک ٹانْک کَمان

(تیر اندازی) کمان کی قوتِ تڑپ جو اس کی مار کی دوری اور قوت کے اندازے کے لیے بولی جاتی ہے.

یَکِیتا

शिक्षक, अध्यापक, पढ़ानेवाला।

یاقُوتی

اِکسیر، امرت، تریاق، سریع الاثر، دوا نہایت مفید و موثّر

خالِق یَکْتا

خدائے واحد ، بے مثل و بے نظیر خالق .

یاقُوتی چَڑْھنا

یا قوتی (معجون) کا اثر ہونا .

دُرِ یَکْتا

درِیک دانہ، در یتیم، اکیلا موتی

گَوہَرِ یَکْتا

دُر یکتا، گوہرِ نایاب، قیمتی موتی

یَگانَہ و یَکتا

بے مثل و بے نظیر ، نہایت منفرد ۔

فَن میں طاق یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

فَن میں کامِل یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

جان یکتائی

life of oneness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone