تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے کے معانیدیکھیے

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے

yahii maar khaane kii nishaanii haiयही मार खाने की निशानी है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے کے اردو معانی

  • ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

Urdu meaning of yahii maar khaane kii nishaanii hai

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii baato.n par insaan paTtaa hai, unhii baato.n par piTte ho, unhii kartuuto.n se maar khaate ho

यही मार खाने की निशानी है के हिंदी अर्थ

  • ऐसी बातों पर इंसान पिटता है, इन्ही बातों पर पिटता है, इन्ही करतूतों से मार खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone