تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے" کے متعقلہ نتائج

غَوّاص

موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غَوّاصَہ

غوطہ خور کشتی ، ڈبکنی کشتی ، تارپیڈو .

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

غَوّاصی توپ

سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے کے معانیدیکھیے

یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے

yahaa.n to jag hii Duuba haiयहाँ तो जग ही डूबा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے کے اردو معانی

  • ایک شخص غلطی کرے تو دوسرے اسے سمجھائیں، جب سب ہی غلطی کریں تو کون سمجھائے

Urdu meaning of yahaa.n to jag hii Duuba hai

  • Roman
  • Urdu

  • ek shaKhs Galatii kare to duusre use samjhaa.en, jab sab hii Galatii kare.n to kaun samjhaa.e

यहाँ तो जग ही डूबा है के हिंदी अर्थ

  • एक व्यक्ति ग़लती या भूल-चूक करे तो दूसरे उसे समझाएँ, जब सब ही ग़लती करें तो कौन समझाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَوّاص

موتیوں کے واسطے غوطہ لگانے والا، غوطہ لگانے والا، غوطہ زن، غوط خور

غَوّاص جَہاز

زیر آب چلنے والی کشتی ، ڈبکنی کشتی ، آبدوز کشتی.

غَوّاصِ مَعانی

غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .

غَوّاصَہ

غوطہ خور کشتی ، ڈبکنی کشتی ، تارپیڈو .

غَوّاصی

غواص کا پیشہ یا کام

غَوّاصی توپ

سطح سمندر کے نیچے سے مار کرنے والی توپ جو آبدوز کشتی میں لگی ہوتی ہے

غَوّاصی جَہاز

غواص جہاز، آبدوز، ڈبکنی کشتی، زیرِ آپ چلنے والی کشتی

غَوّاصی کَشْتی

رک : غواصی جہاز.

جَہازِ غَوّاص

پانی کی سطح کے نیچے چلنے والا جہاز ، آب روز کشتی.

گاؤں واسی

گاؤں میں رہنے والا، دہقان، کسان

گاؤں واسی

دیہاتی، گن٘وار، دیہات میں بسنے والا یا رہنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone