تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں کے معانیدیکھیے

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

yahaa.n hazrat jibraa.iil ke bhii par jalte hai.nयहाँ हज़रत जिब्राईल के भी पर जलते हैं

ضرب المثل

Roman

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں کے اردو معانی

  • یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

Urdu meaning of yahaa.n hazrat jibraa.iil ke bhii par jalte hai.n

Roman

  • yahaa.n tak hii rasaa.ii thii (meraaj ke vaaqiya kii taraf ishaaraa hai, hazrat jabraa.iilau paiGambar sillii allaah alaihi vaalhii vasallam ke hamraah the ek mauqaa par ja ke unho.n ne kahaa ki vo is se aage nahii.n ja sakte paiGambar sillii allaah alaihi vaalhii vasallam aage tanhaa ravaana hu.e

यहाँ हज़रत जिब्राईल के भी पर जलते हैं के हिंदी अर्थ

  • यहां तक ही रसाई थी (मेराज के वाक़िया की तरफ़ इशारा है, हज़रत जबराईलऑ पैग़ंबर सिल्ली अल्लाह अलैहि वालही वसल्लम के हमराह थे एक मौक़ा पर जा के उन्हों ने कहा कि वो इस से आगे नहीं जा सकते पैग़ंबर सिल्ली अल्लाह अलैहि वालही वसल्लम आगे तन्हा रवाना हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone