تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَگانَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانَگی کے معانیدیکھیے
یَگانَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قرابت، پاس کی رشتہ داری
- انفرادیت، انوکھا پن، بے مثل ہونے کی حالت
- رک: یگانگت، توحید، یکتائی، وحدت
- اپنا پن، موانست، اخلاص
- میل جو ل، مراسم، ربط ضبط
English meaning of yagaanagii
Noun, Feminine
- union, oneness, unity, relationship
यगानगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यगाना होने की अवस्था या भाव, समीपता
- स्वजनता, रिश्तेदारी, सहमति, अकेलापन
یَگانَگی سے متعلق دلچسپ معلومات
یگانگی دیکھئے، ’’یگانگت‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَگانَگی)
یَگانَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔