تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانَگی" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانَگی کے معانیدیکھیے

یَگانَگی

yagaanagiiयगानगी

اصل: فارسی

وزن : 1212

Roman

یَگانَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قرابت، پاس کی رشتہ داری
  • انفرادیت، انوکھا پن، بے مثل ہونے کی حالت
  • رک: یگانگت، توحید، یکتائی، وحدت
  • اپنا پن، موانست، اخلاص
  • میل جو ل، مراسم، ربط ضبط

Urdu meaning of yagaanagii

  • qaraabat, paas kii rishtedaarii
  • infiraadiyat, anokhaapan, bemisal hone kii haalat
  • rukah yagaangat, tauhiid, yaktaa.ii, vahdat
  • apnaapan, muvaanist, iKhlaas
  • mel jo la, maraasim, rabt zabat

English meaning of yagaanagii

Noun, Feminine

यगानगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

یَگانَگی سے متعلق دلچسپ معلومات

یگانگی دیکھئے، ’’یگانگت‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone