تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانَہ" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانَہ کے معانیدیکھیے

یَگانَہ

yagaanaयगाना

اصل: فارسی

وزن : 122

یَگانَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • سچا دوست، ایک خاندان کا، ایک گھرانے کا، بھائی بند، بے مثل، قرابت دار، انوکھا، قریبی، نرالا، واحد، یکتا
  • قرابتی رشتہ دار، سگا، ایک گھرانے کا، ایک خاندان کا، بھائی بند، برادر، اپنا
  • منفرد، بے مثل، بے نظیر، لاثانی
  • مخلص دوست، گہرا دوست، ہمدرد
  • اصل میں یک گانہ تھا، قرابتی رشتہ دار، ایک گھرانے اور ایک کنبہ کا، اکیلا، واحد فرد
  • معروف شاعر یاس یگانہ چنگیزی کا ایک تخلص

شعر

English meaning of yagaana

Noun, Adjective, Masculine

  • one, sole, single, unique, singular
  • relation, kinsman, kindred
  • true friend
  • unrivalled, incomparable

यगाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • अपने ही कुल या वंश का दूसरा।
  • जो बेगाना न हो। आत्मीय।
  • सगा, क़रीबी रिश्तेदार, अकेला, एकमात्र
  • फा.वि.स्वजन, आत्मीय, अजीज़, अद्वितीय, ला जवाब, एकाकी, अकेला।

یَگانَہ کے قافیہ الفاظ

یَگانَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone