تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاوَہ گوئی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَہ گوئی کے معانیدیکھیے

یاوَہ گوئی

yaava-go.iiयावा-गोई

وزن : 2222

یاوَہ گوئی کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مؤنث

  • بیہودہ یا فضول باتیں کرنے کا عمل، واہیات، بکواس، لغویات، ہزرہ سرائی

شعر

English meaning of yaava-go.ii

Persian, Turkish - Noun, Feminine

यावा-गोई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनर्थवाद, बेहूदा या फ़ुज़ूल बातें करने की क्रिया, झूठ बोलना, वाचालता, बकवास करना, डींग मारना, बकवास, वाहीयात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاوَہ گوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاوَہ گوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone