تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاس و حِرماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاس و حِرماں کے معانیدیکھیے
یاس و حِرماں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مایوسی و ناامیدی، حسرت و افسردگی
شعر
یاس و حرماں ہوں جو لوہے کے چنے بھی تو چباؤں
نعمت عشق کے قابل لب و دنداں مانگوں
یہ رنگ بیکسی رنگ جنوں بن جائے گا غافل
سمجھ لے یاس و حرماں کے مرض کی انتہا کیا ہے
بجھ گئے دل میں امیدوں کے چراغ روشن
یاس و حرماں کے اندھیروں کی سیاہی لکھیے
English meaning of yaas-o-hirmaa.n
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- melancholy and frustration
यास-ओ-हिरमाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निराशा और हताशा, हसरत और उदासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاس و حِرماں)
یاس و حِرماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔