تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاس و اَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاس و اَلَم کے معانیدیکھیے
یاس و اَلَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- افسردگی و غم، رنج و مایوسی
شعر
دلوں سے یاس و الم کے نقاب اتارو تو
سحر بھی روپ دکھائے گی شب گزارو تو
بول وہی ہیں سر بھی وہی مضراب کی جنبش بدلے تو
یاس و الم کے تاروں میں مضمر ہے ایک ترانہ بھی
درد دل یاس و الم حسرت و ارماں آنسو
دفن ہیں دل کے خرابے میں خزانے کیا کیا
English meaning of yaas-o-alam
Noun, Masculine
- despondency and sorrow
यास-ओ-अलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उदासीनता एवं दुख, कष्ट एवं निराशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاس و اَلَم)
یاس و اَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔