تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاس انگیز" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں یاس انگیز کے معانیدیکھیے

یاس انگیز

yaas-a.ngezयास-अंगेज़

وزن : 21121

یاس انگیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مایوسی کی حالت، ناامیدی کی صورت و کیفیت

English meaning of yaas-a.ngez

Persian, Arabic - Adjective

  • causing despair, inciting despair, despondency

यास-अंगेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निराशा उत्पन्न करने वाला, निराशाजनक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاس انگیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاس انگیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone