تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یارانِ عَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یارانِ عَدَم کے معانیدیکھیے
یارانِ عَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مرے ہوئے دوست، مرنے والے
شعر
مر کے یاران عدم کے پاس پہنچوں گا امیرؔ
چلتے چلتے جان جائے گی سفر ہے دور کا
مصحفیؔ جا کے وہاں بھول گئے کیا ہم کو
کبھی یاران عدم نے جو نہ پرزہ بھیجا
کہئے یاران عدم کیا گزری
کچھ لب گور سے فرمائیے گا
English meaning of yaaraan-e-'adam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the dead, deceased friends, departed friends
यारान-ए-'अदम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- मरे हुए मित्र, यमलोक निवासी, मरने वाले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یارانِ عَدَم)
یارانِ عَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔