تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی" کے متعقلہ نتائج

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اِتِّحادی فَوجیں

allied forces

اِتِّحادی اَفْواج

allied forces

اِتّحادِیِّیِن

اتحادی (رک) کی جمع (عموما معنی نمبر (ب) میں متعمل) .

اردو، انگلش اور ہندی میں یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی کے معانیدیکھیے

یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

yaaraa.n chorii na piiraa.n daGaa-baaziiयाराँ चोरी न पीराँ दग़ा-बाज़ी

ضرب المثل

Roman

یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی کے اردو معانی

  • دوستوں سے کوئی بات نہیں چھپانا چاہیے اور نہ پیروں سے دغا کرنا زبیا ہے
  • اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوستوں سے دغا بازی کرے

Urdu meaning of yaaraa.n chorii na piiraa.n daGaa-baazii

Roman

  • dosto.n se ko.ii baat nahii.n chhupaanaa chaahi.e aur na pairo.n se daGaa karnaa zabiih hai
  • is mahl par bolte hai.n jab ko.ii shaKhs dosto.n se daGaa baazii kare

याराँ चोरी न पीराँ दग़ा-बाज़ी के हिंदी अर्थ

  • मित्रों से कोई बात नहीं छुपानी चाहिए और न पीरों से धोखा करना उचित है
  • उस अवसर पर बोलते हैं जब कोई व्यक्ति दोस्तों से दग़ा-बाज़ी अर्थात धोखा-धड़ी करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّحادی

اتحاد کی طرف منسوب: اتحاد، یکجہتی اور دوستانہ طور پر کیا ہوا کام، وہ کام یا تنظیم یا مقصد جسے ایک سے زیادہ افراد متحد ہو کر انجام دیں، اتحاد والا

اِتِّحادی فَوجیں

allied forces

اِتِّحادی اَفْواج

allied forces

اِتّحادِیِّیِن

اتحادی (رک) کی جمع (عموما معنی نمبر (ب) میں متعمل) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاراں چوری نَہ پِیراں دَغا بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone